Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈبلیو ایچ او نے ووہان کی لیبارٹری سےکورونا پھیلنے کا امکان مسترد کردیا

Now Reading:

ڈبلیو ایچ او نے ووہان کی لیبارٹری سےکورونا پھیلنے کا امکان مسترد کردیا

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ووہان کی لیبارٹری سےکورونا پھیلنے کا امکان مسترد کردیا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے شہر ووہان کا دورہ کرنے والی ڈبلیو ایچ او کی  ٹیم کی حتمی رپورٹ میں کورونا وائرس لیبارٹری سے پھیلنے کا امکان مسترد کردیا گیا ہے۔

رپورٹ میں کسی حتمی یا پختہ نتیجے کو ظاہر نہیں کیا گیا ہے لیکن کورونا کی جائے پیدائش سے متعلق دنیا بھر کے فرضی نظریات کے امکانات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے۔ کورونا سب سے پہلے چمگادڑ میں پایا گیا اور اس بات کا سب سے زیادہ امکان ہے کہ چمگادڑ سے کورونا کسی جانور میں منتقل ہوا اور پھر اُس جانور سے انسانوں تک پہنچا۔

واضح رہے کہ دسمبر 2019 میں پہلی مرتبہ چینی شہر ووہان میں کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے تھے اور یہ وائرس اب عالمگیر وبا کی صورت اختیار کرچکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہماری ملازمت دماغی صحت کے لیے کتنی اہم ہوتی ہے؟ جانیے
ناشتے میں کیا کھانا سب سے زیادہ صحت مند ہے؟
وہ غذائیں جو بچوں کو ہرگز نہیں دینی چاہیے!!!
خبردار!!! ’ویپنگ‘ کرنے والے افراد کے لئے تشویشناک خبر آگئی
پلاسٹک کے ننھے ذرات جسم کے اندر جانے سے کیا ہوتا ہے؟ نئی تحقیق نے سب کو حیران کردیا
عمر بڑھنے کے باوجود خود کو جوان رکھنا چاہتے ہیں تو یہ طریقہ آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر