Advertisement
Advertisement
Advertisement

22 مارچ، پانی کا عالمی دن

Now Reading:

22 مارچ، پانی کا عالمی دن
Advertisement

پاکستان سمیت دنیابھرمیں آج پانی کا عالمی دن منایا جارہاہے۔

اس دن کومنانے کامقصد کرہ ارض پر پانی کی بچت اور آبی ذخائر کی تعمیر کو اجاگر کرنا ہے، پانی کی افادیت سے متعلق آگاہی پیدا کرکے اسے ضیاع سے بچانا  ہے۔

صاف پانی ہر انسان کا بنیادی حق ہے اور ا س لئے اس سے ہر ممکن فائدہ اٹھانا چاہیے تا کہ غریب سے غریب تر افراد تک یہ سہولت بہم پہنچائی جاسکے، تعلیم کے ساتھ ساتھ پینے کا صاف پانی ہر فرد تک پہنچانا بے حد ضروری ہے، اسی لئے ہر سال 22 مارچ کو عالمی یوم آب منایا جاتا ہے۔

ہر سال 22 مارچ کے دن ان افراد کو یاد کیا جاتا ہے کہ جو آج تک پینے کے صاف پانی اور نکاسی آب کی مناسب سہولیات کے انتظار میں ہیں۔

دنیا بھر میں ہزاروں بچے پانی کے صاف پانی کی عدم فراہمی کی وجہ سے ہلاک ہورہے ہیں۔

پاکستان میں موجودہ حکومت پانی کے قیمتی وسائل کے لئے آبی سیکٹر میں آٹھ سے زیادہ منصوبے تعمیر کر رہی ہے۔

Advertisement

ان منصوبوں میں دیامر باشا ڈیم، مہمند ڈیم، کرم تنگی ڈیم نائی گج ڈیم، سندھ بیراج، داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ تربیلا 5 ویں توسیع اور کیال خاور ہائیڈرو پاور پروجیکٹ شامل ہیں۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روس نیٹو ممالک پر حملہ نہیں کرے گا، ولادیمیر پیوٹن
بھارتی تیجس پر نحوست کا سایہ
بائیڈن کی غزہ پالیسیوں کے خلاف محکمہ خارجہ کی ایک اور اہلکار عہدے سے مستعفی
افغانستان دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ بن گیا
ماسکو حملے کے دوران 100 سے زائد افراد کو بچانے والے مسلم لڑکے کو ایوارڈ تفویض
اسرائیل کا عید کے بعد رفح پر حملوں کا منصوبہ
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر