Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکا نے امن معاہدے کے تحت انخلا نہ کیا تو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، طالبان

Now Reading:

امریکا نے امن معاہدے کے تحت انخلا نہ کیا تو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، طالبان

طالبان ترجمان کا کہنا ہے کہ  اگر امریکا نے امن معاہدے کے تحت انخلا نہ کیا تو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  روسی دارالحکومت ماسکو میں طالبان کے ترجمان سہیل شاہین  کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اگر امریکا نے امن معاہدے کے تحت یکم مئی تک افغانستان سے انخلا نہ کیا تو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

سہیل شاہین نے کہا کہ  اگر افغانستان سے رواں برس یکم مئی تک غیر ملکی افواج کے انخلاء کا عمل مکمل نہ ہوا تو امریکا سنگین نتائج کے لیے تیار رہے۔

طالبان ترجمان کا کہنا تھا کہ امید ہے نئے امریکی صدر معاہدے سے انحراف نہیں کریں گے۔

سہیل شاہین نے مزید کہنا تھا کہ  افغانستان سے اپنی اور نیٹو افواج کو مقررہ تاریخ تک واپس بلالیں تاکہ ہم افغانستان کے مسئلے کے حل اور پُرامن تصفیے کے متفقہ سیاسی روڈ میپ تک پہنچ سکیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت مذہبی آزادی کیلئے سب سے بڑا خطرہ
اسرائیل کا ایران پر حملہ، ایران نے فضائی دفاعی نظام فعال کردیا
عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات کی پیشگوئی سامنے آگئی
افغانستان؛ طالبان کے دورِ اقتدار میں آزادی صحافت پر وار جاری
مودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کی کڑی تنقید
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی الرٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر