Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایران کا امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے میں شامل دیگر ممالک سے بات چیت کرنے سے انکار

Now Reading:

ایران کا امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے میں شامل دیگر ممالک سے بات چیت کرنے سے انکار

ایران نے امریکا کے ساتھ 2015 کے جوہری معاہدے میں شامل دیگر ممالک سے بات چیت کرنے سے انکار کردیا۔

غیر ملکی ایجنسی کے مطابق ایران جوہری معاہدے پر غور وخوض کے لیے کسی میٹنگ میں اس وقت تک شامل نہیں ہوگا جب تک کہ اس پر عائد پابندیاں ختم نہیں کی جائیں گی۔

ایرانی وزات خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادے کا کہنا ہے کہ پہلے امریکا اس جوہری معاہدے میں واپس آئے، ایران پرعائد غیر قانونی پابندیاں ختم کرے، جس کیلیے کسی بات چیت کی ضرورت نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ جیسے ہی پابندیاں ختم کی جائیں گی ہم اپنے وعدوں پر لوٹ آئیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کینیا: ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 فوجی افسران ہلاک
دبئی میں بارشوں کے بعد سبز بادل نمودار؛ ویڈیو وائرل
اسرائیلی حملہ ناکام بنانے کے بعد تہران سے پروازیں بحال
بھارت مذہبی آزادی کیلئے سب سے بڑا خطرہ
اسرائیل کا ایران پر حملہ، ایران نے فضائی دفاعی نظام فعال کردیا
عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات کی پیشگوئی سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر