Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا بھر میں کورونا سے مزید 641 افراد ہلاک

Now Reading:

دنیا بھر میں کورونا سے مزید 641 افراد ہلاک
corona

دنیا بھر میں کورونا وباء سے مزید 641 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد ہلاکتیں 27 لاکھ 62 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔

دنیا بھر میں کورونا وباء سے متاثرہ افراد کی تعداد 12 کروڑ 58 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے جبکہ صحت یاب افراد کی تعداد 10 کروڑ 15 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔

امریکہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 7 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔

امریکہ میں کورونا سے مزید 706 افراد ہلاک ہوئے ہیں جس کے بعد ہلاکتیں 5 لاکھ 59 ہزار سے زائد ہوگئی ہیں۔

دوسری جانب بھارت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 18 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔

Advertisement

بھارت میں کورونا سے مزید 257 افراد ہلاک ہوئے ہیں جس کے بعد ہلاکتیں ایک لاکھ 60 ہزار سے زائد ہوگئی ہیں۔

روس میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 44 لاکھ 92 ہزار سے زائد ہوگئی جبکہ مزید 393 افراد ہلاک ہونے سے ہلاکتوں کی تعداد 96 ہزار سے  زائد ہوگئی ہے۔

فرانس میں کورونا کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے جس کے باعث 24 گھنٹوں کے دوران 225 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

فرانس میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد تقریباً 94 ہزار ہوگئی ہے جبکہ مزید 45  ہزار 641 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکہ کا طالبان رجیم کو تسلیم کرنے سے صاف انکار
دُنیا کے امیر ترین افراد کا پسندیدہ ملک کون سا ہے؟ جانیئے
بنگلہ دیش، شدید گرمی کی لہر، ہزاروں اسکول اور مدرسے بند، نماز استسقاء کے اجتماع
تائیوان، 200 سے زائد زلزلے کے جھٹکے، عمارتیں رات بھر لرزتی رہیں
اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے 40 ٹھکانوں پر حملے کا دعویٰ
غزہ پر امریکی یونیورسٹیز میں احتجاج کے دوران بڑے پیمانے پر گرفتاریاں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر