Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اردن میں 2وزرا نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر استعفیٰ دے دیا

Now Reading:

اردن میں 2وزرا نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر استعفیٰ دے دیا

اردن میں دو وزرا نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر استعفیٰ دے دیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اردن کے وزیر داخلہ اور وزیر قانون کو ان کے ساتھی وزرا نے مقامی ہوٹل میں ایک پارٹی میں شرکت کی دعوت دی تھی، دعوت میں دونوں وزرا پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

ایمرجنسی قانون کی خلاف ورزی پر دونوں وزرا نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوایا تھا جسے منظور کرلیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں وزرا نے ایک عشائیے میں شرکت کی تھی جس میں کل 9 افراد شریک تھے جبکہ حکومتی قوانین کے تحت زیادہ سے زیادہ 6 افراد کے ایک ساتھ جمع ہونے کی اجازت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت مذہبی آزادی کیلئے سب سے بڑا خطرہ
اسرائیل کا ایران پر حملہ، ایران نے فضائی دفاعی نظام فعال کردیا
عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات کی پیشگوئی سامنے آگئی
افغانستان؛ طالبان کے دورِ اقتدار میں آزادی صحافت پر وار جاری
مودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کی کڑی تنقید
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی الرٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر