Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرینگر کی جامع مسجد میں جیوے جیوے پاکستان کے نعرے

Now Reading:

سرینگر کی جامع مسجد میں جیوے جیوے پاکستان کے نعرے

سرینگر کی تاریخی جامع مسجد جیوے جیوے پاکستان کے نعروں سے گونج اٹھی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ  سرینگر کی تاریخی جامع مسجد  جمعے کی نماز  کے بعد جیوے جیوے پاکستان کے نعروں سے گونج اٹھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کے بعد  بھارتی حکومت کی جانب سے کشمیری حریت لیڈر میر واعظ عمرفاروق کی نظربندی ختم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات کی پیشگوئی سامنے آگئی
افغانستان؛ طالبان کے دورِ اقتدار میں آزادی صحافت پر وار جاری
مودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کی کڑی تنقید
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی الرٹ جاری
آتش فشاں پھٹنے سے انڈونیشیا میں سونامی الرٹ جاری
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کیلئے ووٹنگ آج ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر