Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حج سے متعلق سعودی عرب کا بڑا اعلان

Now Reading:

حج سے متعلق سعودی عرب کا بڑا اعلان
حج عمرہ

حج عمرہ

سعودی حکومت کی جانب سےعازمین کیلئے کورونا ویکسینیشن لازمی قرار دے دی گئی ہے۔

اس ضمن میں  سعودی وزیر صحت کا کہنا ہے کہ  اس سال حج کی ادائیگی کرنے والوں کے لئے کورونا ویکسینیشن لازمی ہوگی علاہ ازیں کسی کو ویکسین کے بغیر حج کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

ڈاکٹر توفیق الربیعہ کا کہنا ہے کہ رواں برس حج کے موقع پر ذمہ داریاں ادا کرنے والے ہیلتھ ورکرز کے لیے بھی کورونا ویکسین لازمی ہوگی۔

انہوں نے ویکسین  کروا کر آنے والوں کی قرنطینہ کی شرط ختم کرنے کا بھی اعلان کیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ برس سعودی عرب نے محدود پیمانے پر لوگوں کو حج کی اجازت دی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات کی پیشگوئی سامنے آگئی
افغانستان؛ طالبان کے دورِ اقتدار میں آزادی صحافت پر وار جاری
مودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کی کڑی تنقید
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی الرٹ جاری
آتش فشاں پھٹنے سے انڈونیشیا میں سونامی الرٹ جاری
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کیلئے ووٹنگ آج ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر