Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

غیرملکی ایئرلائنز کا پاکستان میں اپنی پروازیں بڑھانے کا فیصلہ

Now Reading:

غیرملکی ایئرلائنز کا پاکستان میں اپنی پروازیں بڑھانے کا فیصلہ

کورونا وائرس کی بہتر ہوتی صورتحال کے بعد انٹرنشنل ایئرلائنز کی جانب سے پاکستان بھر میں پروازیں بڑھانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قطر ایئرویز نے سیالکوٹ کے لیے پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد 2 مارچ سے سیالکوٹ کی پروازیں دوبارہ بحال کردی جائینگی۔

قطر ایئرویز کی جانب سے سیالکوٹ کے لیے ہفتہ وار 3 پروازیں چلائی جائینگی تاہم سیالکوٹ کی پروازوں کے لیے بوئنگ 737 جہاز استعمال ہونگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات کی پیشگوئی سامنے آگئی
افغانستان؛ طالبان کے دورِ اقتدار میں آزادی صحافت پر وار جاری
مودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کی کڑی تنقید
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی الرٹ جاری
آتش فشاں پھٹنے سے انڈونیشیا میں سونامی الرٹ جاری
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کیلئے ووٹنگ آج ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر