Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

روس کی میزبانی میں افغان امن مذاکرات کا آغاز

Now Reading:

روس کی میزبانی میں افغان امن مذاکرات کا آغاز

افغان امن مذاکرات آج روس کے دارلحکومت ماسکو میں ہورہے ہیں جس میں امریکی نمائندہ خصوصی زملے خلیل زاد سمیت افغان حکومت اور طالبان کا وفد شرکت کرے گا۔

افغان میڈیا کے مطابق ماسکو میں امن عمل سے متعلق کانفرنس کیلئے افغان حکومت کے 16 رکنی وفد کا اعلان کیا گیا ہے۔

وفد کی قیادت عبداللہ عبداللہ کریں گے جبکہ وفد میں سابق صدر حامد کرزئی، سابق نائب صدر رشید دوستم، حزبِ اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمتیار اور دیگر اہم شخصیات شامل ہیں۔

امریکا اور قطر نے بھی روس کی میزبانی میں ہونے والے کانفرنس میں شرکت کیلئے آمادگی کا اظہار کیا ہے۔

امریکا کی نمائندگی زلمے خلیل زاد مذاکرات میں شرکت کریں گے اور قطر کی نمائندگی مطلق القحطانی شرکت کریں گے۔

Advertisement

مذاکرات میں چین اور پاکستان کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

یاد رہے کہ اقوام متحدہ کے سربراہ نے افغان کے لیے نیاایلچی مقررکردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
بھارت میں انتخابات: مودی سرکار کا ہندوتوا نظریہ زور پکڑنے لگا
امریکہ کا طالبان رجیم کو تسلیم کرنے سے صاف انکار
دُنیا کے امیر ترین افراد کا پسندیدہ ملک کون سا ہے؟ جانیئے
بنگلہ دیش، شدید گرمی کی لہر، ہزاروں اسکول اور مدرسے بند، نماز استسقاء کے اجتماع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر