Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مصر، فرعونوں کی 22 ممیاں نئی آرام گاہ منتقل

Now Reading:

مصر، فرعونوں کی 22 ممیاں نئی آرام گاہ منتقل

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں  فرعونوں کی 22 ممیوں  کو نئی آرام گاہ منتقل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق   18 بادشاہوں اور 4 ملکاؤں پر مشتمل فرعونوں کی 22 ممیوں کو شاندار پریڈ کی صورت میں نئی آرام گاہ منتقل کیا گیا۔

فرعونوں کی حنوط شدہ میتیں شان و شوکت سے نئے عجائب گھر لے جائی گئیں۔

Advertisement

ملکہ ہاتش پہلی خاتون فرعون تھیں، مردوں نے عورت کی حکمرانی قبول نہ کی تو ملکہ نے نقلی داڑھی لگالی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر