Advertisement
Advertisement
Advertisement

او آئی سی کے مستقل مندوبین کا اجلاس آج ہوگا

Now Reading:

او آئی سی کے مستقل مندوبین کا اجلاس آج ہوگا
Advertisement

بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فورسز کی ظالمانہ کارروائیوں پر او آئی سی کے مستقل مندوبین کا اجلاس آج ہوگا۔

او آئی سی اجلاس میں فلسطینیوں کو زبردستی بے دخل کرنے کے معاملے پر غور کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ اس سے قبل مقبوضہ بیت المقدس کی صورتحال پر غور کے لئے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں شرکاء نے فلسطین کاز کیلئے اپنی مکمل حمایت کا اعادہ  کیا اورعالمی برادری نے فلسطینی عوام کے تحفظ کیلئے فوری اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ترک صدر رجب طیب اردوان  نے فلسطینی صدر محمود عباس اور حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے  ساتھ  ٹیلیفونک رابطہ کیا  اور اسرائیلی جارحیت  کی  بھرپور الفاظ میں مذمت کی ہے۔

دوسری جانب عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس بھی 19 مئی کو قاہرہ میں طلب کیا گیا ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روس نیٹو ممالک پر حملہ نہیں کرے گا، ولادیمیر پیوٹن
بھارتی تیجس پر نحوست کا سایہ
بائیڈن کی غزہ پالیسیوں کے خلاف محکمہ خارجہ کی ایک اور اہلکار عہدے سے مستعفی
افغانستان دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ بن گیا
ماسکو حملے کے دوران 100 سے زائد افراد کو بچانے والے مسلم لڑکے کو ایوارڈ تفویض
اسرائیل کا عید کے بعد رفح پر حملوں کا منصوبہ
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر