Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسرائیل کے غزہ میں بین الاقوامی اداروں کے دفاتر پر میزائل حملے

Now Reading:

اسرائیل کے غزہ میں بین الاقوامی اداروں کے دفاتر پر میزائل حملے
جنگ بندی
Advertisement

غزہ میں اسرائیلی  جنگی جرائم  شدت اختیا ر کرنے لگے ۔

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ میں خبر رساں اداروں سمیت دیگر بین الاقوامی اداروں کے دفاتر پر میزائل حملے کیے گئے ہیں۔

اسرائیلی میزائل حملے میں غزہ  میں واقع بلند و بالا الجلا ٹاور زمین بوس ہوگیا  ہے۔ الجلاٹاور میں ایسوسی ایٹڈ پریس اور الجزیرہ سمیت دیگر کئی میڈیا ہاؤسز کے دفاتر تھے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی وحشیانہ بمباری سے  غزہ میں اب تک 40 بچوں سمیت 144 فلسطینی شہید جبکہ 950 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روس نیٹو ممالک پر حملہ نہیں کرے گا، ولادیمیر پیوٹن
بھارتی تیجس پر نحوست کا سایہ
بائیڈن کی غزہ پالیسیوں کے خلاف محکمہ خارجہ کی ایک اور اہلکار عہدے سے مستعفی
افغانستان دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ بن گیا
ماسکو حملے کے دوران 100 سے زائد افراد کو بچانے والے مسلم لڑکے کو ایوارڈ تفویض
اسرائیل کا عید کے بعد رفح پر حملوں کا منصوبہ
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر