Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں چین کی ایک بڑی کامیابی

Now Reading:

سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں چین کی ایک بڑی کامیابی

سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں چین نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چین کے خلائی مشن نے مریخ کی سطح پر اترنے میں کامیابی حاصل کرکے نئی تاریخ رقم کردی ہے، اس کامیابی سے چین امریکا کے بعد دوسرا ملک بن گیا ہے جس کا مشن مریخ کی سطح پر اترا ہے۔

چینی مشن سرخ سیارے میں قدیم زندگی کی موجودگی پر تحقیق کرے گا۔
15 مئی کو تیان وین 1 مشن کا روور زورونگ مریخ کے ایک وسیع و عریض میدان یوٹوپیا پلانیٹا پر اترا۔

چینی مشن مریخ کی سطح پر اترنے کے لیے 14 مئی کی شام کو آربٹر سے الگ ہوا جبکہ 3 گھنٹے بعد لیننگ موڈیول آربٹر سے الگ ہوکر مریخ کے ماحول میں داخل ہوا۔

Advertisement

یہ لینڈر روور کے پلیٹ فارم کے طور پر کام کررہا ہے۔

زورونگ میں 6 سائنسی آلات موجود ہیں جن میں ایک ہائی ریزولوشن ٹوپوگرافی کیمرا بھی شامل ہے، یہ روور مریخ کی سطح اور ماحول کی تحقیق کرے گا اور سرخ سیارے میں قدیم زندگی، سطح کے نیچے پانی اور برف کے آثار تلاش کرنے کی کوشش بھی کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت مذہبی آزادی کیلئے سب سے بڑا خطرہ
اسرائیل کا ایران پر حملہ، ایران نے فضائی دفاعی نظام فعال کردیا
عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات کی پیشگوئی سامنے آگئی
افغانستان؛ طالبان کے دورِ اقتدار میں آزادی صحافت پر وار جاری
مودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کی کڑی تنقید
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی الرٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر