Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جون ٹینتھ ڈے، 19 جون کو منایا جائے گا

Now Reading:

جون ٹینتھ ڈے، 19 جون کو منایا جائے گا
Juneteenth a federal holiday

جون ٹینتھ ڈے،  19 جون کو منایا جائے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے ‘جون ٹینتھ ڈے ایکٹ‘ پر دستخط کر دیئے ہیں جس کے بعد ہر سال جون ٹینتھ ڈے،  19 جون کو منایا جائے گا۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے نئے قومی دن ’ جون ٹینتھ ڈے ‘ کے بل پر دستخط کر کے اسے قانون کا حصہ بنا دیا ہے۔

خیال رہے کہ جون ٹینتھ ڈے کا مقصد ملک سے غلامی کے خاتمے کی یاد منانا ہے۔

جون ٹینتھ ڈے امریکا میں غلامی کے خاتمے کی یاد کے طور پر منایا جاتا ہے، نیویارک میں اس سلسلے میں ایک بڑی ریلی کا اہتمام کیا گیا، جس کی قیادت نیو یارک شہر کے میئر نے کی۔

Advertisement

تہوار اس بار ایسے موقع پر آیا ہے، جب سفید فام پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں دو سیاہ فاموں کو قتل کیا گیا، تہوار کے موقع پر پورے امریکا اور ڈسٹرکٹ آف کولمبیا میں چھٹی کا دن ہوتا ہے۔

[amazonad category=”Mobile”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت مذہبی آزادی کیلئے سب سے بڑا خطرہ
اسرائیل کا ایران پر حملہ، ایران نے فضائی دفاعی نظام فعال کردیا
عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات کی پیشگوئی سامنے آگئی
افغانستان؛ طالبان کے دورِ اقتدار میں آزادی صحافت پر وار جاری
مودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کی کڑی تنقید
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی الرٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر