Advertisement
Advertisement
Advertisement

برکینا فاسو میں دہشتگرد حملہ، 20 افرادجاں بحق

Now Reading:

برکینا فاسو میں دہشتگرد حملہ، 20 افرادجاں بحق

شمالی برکینا فاسو کے علاقے میں فوج پر دہشتگرد حملے میں19 فوجی اور ایک شہری سمیت 20 افرادجاں بحق ہوگئے۔

 وزیربرائے امور سلامتی مکسیم کون نے سرکاری ریڈیو پر بتایا کہ یہ واقعہ شمال میں سوم نامی قصبے میں واقع جینڈر میری  چھاونی پر پیش آیا جس میں 20 فوجی ہلاک ہو گئے۔

واضح رہے کہ ہمسایہ ملک مالی میں موجود القائدہ اور داعش کے دہشتگرد گروہ سن 2015 سے متواتر برکینا فاسو کے شمالی وجنوبی  علاقوں پر حملے کر رہے ہیں۔

برکینا فاسو ساحل کے ہمسایہ ممالک نائیجر سے  کافی بار مشترکہ فوجی آپریشن کر چکا ہے مگر ان دہشتگرد گروہوں کے حملے مسلسل جاری ہیں۔

 اقوام متحدہ کے مطابق، سال نو سے اب تک 17500 افراد ملک سے نقل مکانی کر چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پرتگال، جنگلات میں لگی خوفناک آگ بے قابو، یورپ سے مدد کی اپیل
یمنی حوثیوں نے ایک اور امریکی ڈرون مار گرایا
نئی نویلی دلہن کا پہلی بار کھانا بنانا سسرالیوں کو مہنگا پڑگیا
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب فائرنگ
حوثیوں کے ہائپر سونک بیلسٹک میزائل وسطی اسرائیل تک پہنچ گئے، متعدد زخمی
سمندری طوفان ’بیبنکا‘ کا شنگھائی سے براہ راست ٹکرانے کا خدشہ، ریڈ الرٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر