Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی آرمی چیف اور وزیرداخلہ کو کشمیر میں جنگی جرائم پر گرفتاری کا مطالبہ

Now Reading:

بھارتی آرمی چیف اور وزیرداخلہ کو کشمیر میں جنگی جرائم پر گرفتاری کا مطالبہ

بھارتی آرمی چیف، وزیرداخلہ اور8 حکام کےخلاف کارروائی کیلئے ڈوزئیر جاری کیا گیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق  مقبوضہ کشمیرمیں جنگی جرائم کی تحقیقات کے حوالے سے اسلام آباد میں گول میز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں لیگل فورم کشمیر کے مرکزی رہنماؤں نے بریفنگ دی۔

ڈوزئیر میں انسانی حقوق کے ممتاز کارکن خرم پرویزکی گزشتہ سال گرفتاری کا بھی ذکر ہے۔

بھارتی فوج نے صحافی سجاد گل کو رواں ماہ کے آغاز میں گرفتار کیا، صحافی نے نوجوان کے قتل پر ہونے والے احتجاج کی ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی آرمی چیف کی گرفتاری کیلئے لندن پولیس کو درخواست دائر

Advertisement

مقبوضہ کشمیر کے وکیل ناصر قادری ایڈوکیٹ نے بریفنگ میں بتایا کہ مقبوضہ کشمیر میں 450 افراد پر تشدد کیاگیا ،1500افراد کو پیلٹ گنز کا نشانہ بنایا گیا اور 100 کے قریب اغوا کے واقعات ہوئے ہیں۔

ناصر قادری نے کہا کہ کشمیریوں کو انصاف دلانے تک جدوجہد جاری رہےگی۔

انکا مزید کہنا تھا کہ بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل کررہی ہے، بھارتی فوج نے صحافیوں،شہریوں کو تشدد کرکے قتل کیا، گزشتہ 2سال سے کشمیر میں 2ہزار سے زائد شہادتیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فلسطین میں اسرائیلی جنگ کے 200 روز مکمل، غزہ شہر کا 70 فیصد بنیادی ڈھانچہ تباہ
خارکیف میں روسی میزائل حملے سے مقامی ٹیلی ویژن کا ٹاور تباہ
برطانوی پارلیمنٹ نے پناہ گزینوں کو روانڈا بھیجنے کا بل منظور کرلیا
ملیشئین نیوی کے 2 ہیلی کاپٹرز میں تصادم، 10 افراد ہلاک
اٹلی میں آئس کریم اور پیزا پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
نو سال بعد پہلا ایرانی گروپ عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر