Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی فوجیوں نے ایک کشمیری نوجوان شہید کردیا

Now Reading:

بھارتی فوجیوں نے ایک کشمیری نوجوان شہید کردیا
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے تین کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے تین کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کردیا

غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع شوپیان میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔

کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے کلبل میں محاصرے اورتلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہیدکیا۔

 بھارتی فوجیوں نے علاقے کے تمام داخلی اورخارجی راستوں کو بند کردیا اورگھرگھر تلاشی شروع کی۔ قابض حکام نے علاقے میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی، آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
بھارت میں انتخابات: مودی سرکار کا ہندوتوا نظریہ زور پکڑنے لگا
امریکہ کا طالبان رجیم کو تسلیم کرنے سے صاف انکار
دُنیا کے امیر ترین افراد کا پسندیدہ ملک کون سا ہے؟ جانیئے
بنگلہ دیش، شدید گرمی کی لہر، ہزاروں اسکول اور مدرسے بند، نماز استسقاء کے اجتماع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر