Advertisement
Advertisement
Advertisement

ترک صدر کا سعودی عرب میں شاندار استقبال

Now Reading:

ترک صدر کا سعودی عرب میں شاندار استقبال
ترک صدر کا سعودی عرب میں شاندار استقبال

ترک صدر کا سعودی عرب میں شاندار استقبال

ترک صدر رجب طیب ادوان دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا استقبال سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ان کا استقبال کیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب ادوان اپنے وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا استقبال سعودی فرمانروا اورولی عہد محمد بن سلمان نے ان کا شاندار استقبال کیا۔

Advertisement

اس موقع پر ترک صدر نے مملکت کے دورے اور سعودی فرمانروا سمیت ولی عہد سے ملاقات پر خوشی کا اظہار کیا جبکہ ترک صدر کے اعزاز میں استقبالیے اور عشائیے کا اہتمام بھی کیا گیا جس میں دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

واضح رہے کہ ترک صدر سعودی عرب سمیت خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ اپنے روابط بہتر کرنے کی کوشش کررہے ہیں جبکہ 2017 کے بعد یہ ان کا پہلا دورہ ہے۔

          دورے کے حوالے ترکی کا کہنا ہے کہ اس دورے میں ترکی اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کے اہم پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے گا اور تعلقات کو فروغ دینے پر بات ہوگی جبکہ علاقائی اور عالمی مسائل پر بھی بات ہوگی۔

Advertisement

اس سے قبل دورے کے حوالے سے رجب طیب اروان کا کہنا تھا کہ ’میرا یہ دورہ اس بات کی علامت ہے کہ دونوں برادر ممالک باہمی تعاون کے ایک نئے میں داخل ہورہے ہیں۔

 ان کا کہنا تھا کہ ہم آپس میں سیاسی، عسکری، معاشی اور ثقافتی روابط کو مزید مضبوط کرنے کی کاوشیں کررہے ہیں۔ تجارتی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں سعودی عرب کا ترکی کے نزدیک ایک اہم مقام ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر