Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکا میں پارٹی کے دوران فائرنگ سے دو بچے ہلاک

Now Reading:

امریکا میں پارٹی کے دوران فائرنگ سے دو بچے ہلاک

امریکا میں اتوار کے روز رات میں پارٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور کم از کم نو زخمی ہوگئے۔

قانون نافذ کرنے والے ادارے کے بیان کے مطابق امریکی  ریاست پینسِلوینیا کے شہر پِٹسبرگ میں اتوار کی رات 12 بچ کر 30 منٹ کے قریب پولیس کو واقع کی اطلاع ملی۔ پارٹی میں اندازاً 200 لوگ موجود تھے جن میں زیادہ تر بچے تھے۔

جب افسران موقع پر پہنچے تو وہاں افراتفری کا عالم تھا، درجنوں افراد علاقے سے پیدل اور گاڑیوں سے بھاگ رہے تھے اور قریبی جگہوں پر فائرنگ کی رپورٹس بھی ہیں۔

زخمیوں کو مقامی اسپتالوں میں پہنچا دیا گیا ہے جبکہ فائرنگ کی زب میں آنے والے دو بچے ہلاک ہوگئے۔

ہلاک ہونے والے بچوں کے ناموں کو سامنے نہیں لایا گیا ہے۔

Advertisement

فائرنگ کے نتیجے میں نو دیگر افراد بھی زخمی ہوئے۔ جبکہ کچھ لوگوں نے کھڑکیوں سے کود کر جان بچانے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں کچھ کی ہڈیوں میں فریکچر ہوا اور کٹ لگے۔

پِٹسبرگ پولیس کی ترجمان کارا کروز کے بیان کے مطابق پارٹی کی جگہ کے اندر اور بار 50 راؤنڈز فائر کیے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت کے فالس فلیگ آپریشنز دنیا بھر میں تماشہ بن گئے
پہلگام  واقعہ کے بعد لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن پر بھارتیوں کا حملہ ناکام
پہلگام حملہ: سوشل میڈیا پر جعلی خبریں زیرِگردش، عالمی ادارے کی تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشافات
بھارت کا بڑھتا جنگی جنون، دفاعی ماہرین کا جنگ سے باز رہنے کا مشورہ
تلخ کلامی کے بعد امریکی اور یوکرینی صدور کی پہلی ملاقات
ایران کے شہر بندر عباس میں دھماکا،8جاں بحق،750 سے زائد افراد زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر