Advertisement
Advertisement
Advertisement

سری لنکا کے وزیر خزانہ تقرری کے ایک دن بعد ہی مستعفی

Now Reading:

سری لنکا کے وزیر خزانہ تقرری کے ایک دن بعد ہی مستعفی

معاش بحران میں گھرے سری لنکا کے نئے وزیر خزانہ تقرری کے ایک دن بعد ہی مستعفی ہوگئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق  وزیر خزانہ علی صابری نے صدر گوٹابایا راجا پاکسے کی جانب سے تقرری کے ایک دن بعد ہی استعفیٰ دے دیا ہے۔

انہوں نے صدر کو لکھے گئے خط میں کہا کہ  میں وزیر خزانہ کے عہدے سے فوری طور پر استعفیٰ دیتا ہوں،کیونکہ ملک شدید معاشی بحران کا شکار ہے۔

صدر گوتابایا راجا پاکسے نے پیر کو اپنی کابینہ تحلیل کرنے اور اپنے بھائی باسل راجا پاکسے کو ہٹانے کے بعد صابری کا تقرر کیا تھا  جو پہلے بھی وزیر خزانہ رہ چکے تھے۔

واضح رہے کہ  سری لنکا کے صدر کی جانب سے اپوزیشن جماعتوں کو دی گئی ایک اتحادی حکومت کے قیام کی تجویز مسترد کردی گئی ہے۔

Advertisement

اپوزیشن جماعتیں خوردنی اشیاء، ایندھن اور دواؤں کی بد ترین قلت پر حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کررہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوکرین کے پائلٹوں نے رومانیہ میں ایف 16 طیاروں کی تربیت شروع کر دی
کملا ہیرس کا چیلنج؛ ڈونلڈ ٹرمپ کا دوبارہ مباحثے سے انکار
امریکی اہلکار کو قتل کرنے کی کوشش کا الزام، پاکستانی پر فرد جرم عائد
بھارت، ہندو انتہا پسندوں کا مسلم آبادی پر حملہ، پولیس نے مسلمانوں کو ہی گرفتار کرلیا
اسرائیل کا غزہ میں اسکول پر حملہ، انروا کے 6 اہلکاروں سمیت 18 افراد شہید
تاجکستان کے مفتی اعظم قاتلانہ حملے میں زخمی، وزارت داخلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر