Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت اور بنگلا دیش میں بارش کی تباہ کاریاں، ہلاکتوں کی تعداد 93 ہوگئی

Now Reading:

بھارت اور بنگلا دیش میں بارش کی تباہ کاریاں، ہلاکتوں کی تعداد 93 ہوگئی

پاکستان کے پڑوسی ممالک بھارت اور بنگلا دیش میں بارش کی تباہ کاریوں سے ہلاکتوں کی تعداد 93 ہوگئی ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مون سون بارشوں کی وجہ سے بنگلا دیش اور بھارت میں آنے والے سیلابوں کے نتیجے میں کم از کم 93 افراد ہلاک  اور کئی ملین بے گھر ہو گئے ہیں۔

بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ آسام میں  لینڈ سلائیڈنگ سے 3 افراد ہلاک ہوئے جبکہ  سیلابی ریلے میں  6 افراد بہہ گئے۔

حکام کا مزید کہنا ہے کہ ریاست بہار میں  بجلی گرنے سے 17 افراد ہلاک ہوئے۔

دوسری جانب بنگلادیشی حکام کا کہنا ہے کہ  تقریباً 20 لاکھ لوگ شدید بارشوں سے متاثر ہوئے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ اگرچہ سیلاب کی صورتحال اب آہستہ آہستہ بہتر ہو رہی ہے لیکن ملک کے دو اہم دریاؤں ’سورما ‘ اور ’کشیارا‘ میں پانی اب بھی خطرے کی سطح سے بلند ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ پھنسے ہوئے لاکھوں افراد کی مدد کے لیے فوج تعینات کر دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فلسطینی حق پر ہیں اور ہم ان کے ساتھ ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
کشیدگی نہیں چاہتے لیکن حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیا جائے گا، ایران کا امریکہ کو دو ٹوک پیغام
اسرائیلی فوج کا حسن نصراللہ کے ممکنہ جانشین ہاشم صفی الدین کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
حزب اللہ سے زمینی جھڑپوں میں مزید 17 اسرائیلی فوجی ہلاک
لبنان میں حزب اللہ کے خلاف زمینی آپریشن میں آٹھ اسرائیلی فوجی ہلاک
اسرائیل پر حملے کے بعد ایران میں فضائی آپریشن بحال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر