Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوکرین جنگ میں 400 سے زیادہ بچوں کی ہلاکتیں

Now Reading:

یوکرین جنگ میں 400 سے زیادہ بچوں کی ہلاکتیں
Advertisement

یوکرین جنگ میں اب تک 400 سے زیادہ  بچوں کی ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق   یوکرین کے پراسیکیوٹر جنرل نے کہا  ہے کہ روس کے حملے کے نتیجے میں اب تک 437  بچے ہلاک ہوچکے ہیں۔

یوکرینی حکام کے مطابق جنگ میں کم از کم 840 بچے زخمی  بھی ہوئے ہیں۔

پراسیکیوٹر جنرل نے بتایا کہ مشرقی ڈونیٹسک کا علاقہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں 423 بچے ہلاک یا زخمی ہوئے ۔

اقوام متحدہ  کی ایک رپورٹ کے مطابق روس کے 24 فروری کے حملے کے بعد سے اب تک یوکرین میں 16 ہزار 295  شہری ہلاک ہوچکے ہیں۔

Advertisement

آبادی پر حملے کو  کیف اور مغربی رہنماؤں نے بلا اشتعال جارحیت قرار دیا ہے جبکہ ماسکو  کی جانب سے جنگ کے دوران شہریوں کو نشانہ بنانے کی تردید  کی گئی ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مودی سرکار میں اقتدار کی ہوس حد سے زیادہ بڑھ چکی ہے، دی ڈپلومیٹ
جرمنی کے بعد امریکہ کا بھی کیجریوال کے لیے منصفانہ، شفاف اور بروقت قانونی عمل کا مطالبہ
سری لنکا، عدالت نے بدھ راہب کو اسلاموفوبیا پر مبنی بیان پر سزا سنا دی
روس کا خرکیف پر بڑا فضائی حملہ، ایک شخص ہلاک
روس نیٹو ممالک پر حملہ نہیں کرے گا، ولادیمیر پیوٹن
بھارتی تیجس پر نحوست کا سایہ
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر