Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انڈونیشیا کے جزیرے میں زلزلہ، 56 افراد ہلاک سیکڑوں زخمی

Now Reading:

انڈونیشیا کے جزیرے میں زلزلہ، 56 افراد ہلاک سیکڑوں زخمی

انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں 5 اعشاریہ 6 شدت  کے زلزلے نے تباہی  مچادی۔

بین الاقوامی خبررساں ادارےکے مطابق زلزلے کے باعث کم از کم 56 افراد ہلاک  جبکہ 300 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

زلزلے کا مرکز جکارتہ سے 75 کلو میٹر جنوب مشرق میں 10 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلہ اتنا شدید تھا کہ اس کے جھٹکے دارالحکومت جکارتہ میں بھی محسوس کیے گئے ۔

مغربی جاوا کے گورنر رضوان کامل نے زلزلے سے 56 ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ بہت سی عمارتیں گرنے کے باعث  وہاں کے رہائشی مختلف جگہوں پر پھنسے ہوئے ہیں  اس لیے اس بات کا خدشہ ہے  کہ وقت کے ساتھ ساتھ زخمیوں اور ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت مذہبی آزادی کیلئے سب سے بڑا خطرہ
اسرائیل کا ایران پر حملہ، ایران نے فضائی دفاعی نظام فعال کردیا
عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات کی پیشگوئی سامنے آگئی
افغانستان؛ طالبان کے دورِ اقتدار میں آزادی صحافت پر وار جاری
مودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کی کڑی تنقید
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی الرٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر