پیرو میں لیما ایئرپورٹ کے رن وے پر طیارہ ٹیک آف کے دوران کریش ہوگیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق طیارہ رن وے پر ٹیک آف کے دوران کریش کرکے فائر ٹرک سے ٹکرا گیا۔
واقعے میں دو فائر فائٹر ہلاک ہوگئے جبکہ طیارے میں سوار 20 مسافر زخمی بھی ہوئے ۔
https://twitter.com/AlertaNews24/status/1593719034343821318?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1593719034343821318%7Ctwgr%5E04f0dd3efa3e8fb24c6b95d840f0caf15b552c22%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.bbc.com%2Fnews%2Fworld-latin-america-63685564
ایئر لائن حکام نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر تصدیق کی ہے کہ طیارے کا کوئی مسافر ہلاک نہیں ہوا۔
حکام کا کہنا ہے کہ طیارے میں 102 مسافر سوار تھے ۔ طیارے کے ٹیک آف کے دوران فائر ٹرک رن وے پر کیوں آیا، اس حوالے سے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News