Advertisement
Advertisement
Advertisement

فرانس میں ریلوے اسٹیشن پر چاقو بردار شخص کا حملہ، 6 افراد زخمی

Now Reading:

فرانس میں ریلوے اسٹیشن پر چاقو بردار شخص کا حملہ، 6 افراد زخمی
فرانس

فرانس میں ریلوے اسٹیشن پر چاقو بردار شخص کا حملہ، 6 افراد زخمی

فرانس کے دارالحکومت پیرس کے مرکزی ریلوے اسٹیشن پر چاقو بردار شخص  نے حملہ کرکے 6 لوگوں کو زخمی کردیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق  پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ پیرس کے گارے ڈو نورڈ ٹرین اسٹیشن پر ایک شخص نے چھ افراد پر چاقو سے حملہ کیا جس میں ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔

مزید پڑھیں: فرانس :چاقوبردارکاحملہ، 2افراد ہلاک

حملہ فرانسیسی وقت کے مطابق صبح پونے سات بجے ہوا۔ پولیس نے حملہ آور کو شدید زخمی حالت میں گرفتار کرکے اسپتال منتقل کردیا ہے  تاہم اس کے بچنے کے امکانات کم ہیں۔

پولیس نے گارے ڈو نورڈ ٹرین اسٹیشن کو خالی  کروا کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہےجس کے باعث  اندرون و بیرون ملک ٹرینوں کی آمد و رفت شدید متاثر ہوئی ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں: فرانس میں نقاب پوش کا پولیس پر حملہ ، دو پولیس اہلکار زخمی

اس اسٹیشن سے لندن سمیت کئی یورپین شہروں کے لیے ٹرینوں کی آمد ورفت ہوتی ہے۔

حملہ آور کی شناخت اور حملے کا سبب تاحال سامنے نہیں آیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر