Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیپال میں حادثے کا شکار ہونےوالے طیارے کا بلیک باکس مل گیا

Now Reading:

نیپال میں حادثے کا شکار ہونےوالے طیارے کا بلیک باکس مل گیا
نیپال

نیپال میں حادثے کا شکار ہونےوالے طیارے کا بلیک باکس مل گیا

نیپال میں حادثے کا شکار ہونے والے بد قسمت طیارے کا بلیک باکس مل گیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپالی حکام کا کہنا ہے کہ بلیک باکس سے حادثے کی تحقیقات میں مدد ملے گی۔

حکام کا کہنا ہے کہ بلیک باکس کے علاوہ چار لاپتہ افراد میں سے دو کی لاشیں مل گئی ہیں، باقی دو کی تلاش کے لیے حادثے کی جگہ پرسرچ آپریشن جاری ہے۔

واضح رہے کہ اتوار کے روز نیپال کے پوکھرا ائیرپورٹ کے قریب ایک مسافر طیارہ گھاٹی میں گر کر تباہ ہو گیا تھا۔

مزید پڑھیں:نیپال، نجی ائیر لائن کا مسافر طیارہ گر کر تباہ

Advertisement

طیارے میں عملے اور مسافروں سمیت 72 افراد سوار تھے جن میں سے اب 70 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے، باقی دو افراد کا ابھی کوئی سراغ نہیں ملا۔

حادثے کا شکار ہونے سے قبل طیارے کی ایک وڈیو  بھی وائرل ہوئی تھی۔

مزید پڑھیں: نیپال: گزشتہ روز حادثے کے شکار طیارے کی وڈیو وائرل

 حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں موجود مسافر حادثے سے ایک منٹ قبل ہی فیس بک پر لائیو  ہوا تھا۔ طیارہ حادثے کے مناظر فیس بک پر لائیو ہونے کی وجہ سے ویڈیو میں ریکارڈ ہوگئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر