Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حماس اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے قریب؟

Now Reading:

حماس اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے قریب؟
حماس

حماس اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے قریب؟

حماس اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے قریب پہنچ رہا ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق حماس نے قطری حکام کو جنگ بندی کی تجاویز کے حوالے سے اپنا جواب دے دیا  ہے۔

ممکنہ معاہدے کی شرائط کے بارے میں مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

دوسری جانب اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ  اسرائیل  بھی حماس کے ساتھ معاہدے کے لیے تیار ہے۔

یرغمالی خواتین اور بچوں کی بازیابی کے لیے لڑائی میں پانچ دن کا وقفہ ہو گا۔ بدلے میں اسرائیلی جیلوں میں قید  فلسطینی خواتین اوربچوں کو رہا کیا جائے گا۔

Advertisement

امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی  نے میڈیا بریفنگ میں  تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے پر ہم پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہیں۔

انہوں نے کہا کہ امریکا پرامید ہے کہ یرغمالیوں  کی رہائی پر معاہدہ ہو سکتا ہے لیکن ابھی کچھ بھی حتمی نہیں ہے۔ یرغمالیوں کی رہائی کے سلسلے میں ابھی بھی کام کرنا باقی ہے۔

جان کربی نے مزید کہا کہ امریکا غزہ میں بین الاقوامی قانون کا احترام کرنے، جنگ میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر وقفےسمیت امداد میں اضافہ چاہتا ہے۔

واضح رہے کہ غزہ میں 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت سے اب تک 5 ہزار 500 سے زائد بچوں اور 3 ہزار 500 سے زائد خواتین سمیت 13 ہزار فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مانچسٹر ائیرپورٹ پر پاکستانی نژاد خاندان پر تشدد کرنے والا اہلکار معطل
پارٹی اتحاد کیلئے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہوا، جو بائیڈن
اسرائیل کو اسلحے کی فروخت کے خلاف لندن میں احتجاج کے دوران 9 افراد گرفتار
موریطانیہ، تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 15 افراد ہلاک، 150 لاپتہ
بنگلہ دیش میں بدامنی کے بعد بینک اور گارمنٹس فیکٹریاں دوبارہ کھل گئیں
نیپال میں طیارے کو خوفناک حادثہ، صرف ایک شخص زندہ بچ سکا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر