Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکا نے غزہ میں جنگ بندی سے متعلق قرارداد ویٹو کردی

Now Reading:

امریکا نے غزہ میں جنگ بندی سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
امریکا

امریکا نے غزہ میں جنگ بندی سے متعلق قرارداد ویٹو کردی

امریکا نے غزہ  میں جنگ بندی سے متعلق قرارداد ویٹو کردی۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں انسانی بنیادوں پر غزہ میں جنگ بندی  کے لیے قرارداد پیش کی گئی تھی جسے امریکا نے ویٹو کردیا۔

سیکیورٹی کونسل میں غزہ میں انسانی بنیادوں پر فوری جنگ بندی کی قرارداد پر 15 میں سے 13 ارکان نے حمایت میں ووٹ دیا جبکہ برطانیہ غیر حاضر رہا۔

فرانس اور جاپان  بھی جنگ بندی کے مطالبے کی حمایت کرنے والوں میں شامل تھے۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی افواج کی بربریت سے اب تک 17 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں 70 فیصد خواتین اور بچے شامل ہیں۔

Advertisement

اس کے علاوہ 46 ہزار سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں اور  بہت سے ابھی بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ 50 ہزار سے زائد مکانات بھی مکمل طور پر تباہ ہوگئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مانچسٹر ائیرپورٹ پر پاکستانی نژاد خاندان پر تشدد کرنے والا اہلکار معطل
پارٹی اتحاد کیلئے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہوا، جو بائیڈن
اسرائیل کو اسلحے کی فروخت کے خلاف لندن میں احتجاج کے دوران 9 افراد گرفتار
موریطانیہ، تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 15 افراد ہلاک، 150 لاپتہ
بنگلہ دیش میں بدامنی کے بعد بینک اور گارمنٹس فیکٹریاں دوبارہ کھل گئیں
نیپال میں طیارے کو خوفناک حادثہ، صرف ایک شخص زندہ بچ سکا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر