Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی ریاست نیو یارک میں یہودی عبادت گاہ کے باہر فائرنگ

Now Reading:

امریکی ریاست نیو یارک میں یہودی عبادت گاہ کے باہر فائرنگ
نیو یارک

امریکی ریاست نیو یارک میں یہودی عبادت گاہ کے باہر فائرنگ

امریکی ریاست نیو یارک میں یہودی عبادت  گاہ کے باہر فائرنگ  کا واقعہ پیش آیا ہے۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہودی عبادت  گاہ کے باہر فائرنگ کے واقعے  میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

واقعہ امریکی ریاست نیو یارک کے شہر البانی میں پیش آیا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  فائرنگ یہودی تہوار ہنوکا کے آغاز سے پہلے ہوئی۔ حملہ آور نے آزاد فلسطین کا نعرہ بھی لگایا۔

پولیس نے 28 سالہ حملہ آور کو موقع واردات سے گرفتار  کرکے تحقیقات شروع کردیں۔

Advertisement

پولیس نے حملہ آور کی شناخت  ظاہر نہیں کی لیکن گورنر  کیتھی ہوچول کا کہنا ہے کہ وہ مقامی رہائشی تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیل کی غزہ کے ساتھ اب لبنان پر حملے کی دھمکی
بنگلہ دیش میں پرامن مظاہرین پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
صدر منتخب ہوا تو سعودی عرب کے تحفظ کیلئے سرگرم رہوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر کورونا میں مبتلا، انتخابی سرگرمیاں معطل کردیں
اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری، 24گھنٹوں میں مزید81 فلسطینی شہید
بنگلا دیش: کوٹہ سسٹم کیخلاف پر تشدد مظاہروں میں 6 طلبہ ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر