Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

غزہ میں جاری انسانیت سوز مظالم کو 3 ماہ ہوگئے

Now Reading:

غزہ میں جاری انسانیت سوز مظالم کو 3 ماہ ہوگئے
غزہ

غزہ میں جاری انسانیت سوز مظالم کو 3 ماہ ہوگئے

غزہ میں جاری اسرائیلی انسانیت سوز مظالم کو 3 ماہ ہوگئے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  گزشتہ تین ماہ سے جاری جنگ میں اب تک 22 ہزار 600 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

حماس کا کہنا ہے کہ شہید ہونے والوں میں 9 ہزار 700 سے زائد بچے اور 6 ہزار 800 سے زائد خواتین  شامل ہیں۔اس کے علاوہ 326 ڈاکٹرز ، طبی عملے کے اہلکار،سول ڈیفنس کے ارکان اور کئی صحافی  بھی شامل ہیں۔

حماس میڈیا آفس سے  جاری بیان میں کہا گیا کہ قابض اسرائیلی فوج نے 90 دنوں کے دوران 1876 حملے کیے جس میں تقریباً 65 ہزار ٹن بارود  استعمال کیا گیا۔

اس کے علاوہ 122 مساجد کو مکمل شہید کیا گیا جبکہ 218 کو جزوی نقصان پہنچا۔ تین گرجا گھروں کو بھی اسرائیلی فوج نے تباہ کر دیا۔  65 ہزار ہاؤسنگ یونٹ مکمل اور 2 لاکھ 90 ہزار گھر جزوی  طور پر تباہ ہوئے۔

Advertisement

اسرائیلی فوج نے 30اسپتالوں کومکمل غیرفعال کردیا۔غزہ میں 53 صحت مراکز مکمل تباہ ہوئے جبکہ 150 مراکز کو جزوی طور پر نقصان پہنچا۔

قابض فوج نے 121 ایمبولینسز تباہ کر دیں اور 200 آثار قدیمہ اور ثقافتی ورثے کے مقامات اسرائیلی حملے میں تباہ ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رواں سال کا پہلا سمندری طوفان بننے کا امکان
ورلڈ پریس فریڈم ہیرو ایوارڈ 2024 فلسطینی صحافیوں کے نام
بنگلہ دیش، رکن پارلیمنٹ بھارت میں مردہ حالت میں پائے گئے
بھارتی فوج قومی فوج کے بجائے ہندو سینا بن گئی
متحدہ عرب امارات نے پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے ویزوں پر نئی پابندی لگا دی؟ بڑی حقیقت سامنے آگئی
برازیل میں بدترین سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 158 ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر