Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

روسی صدر 2 روزہ اہم دورے پر چین پہنچ گئے

Now Reading:

روسی صدر 2 روزہ اہم دورے پر چین پہنچ گئے

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اپنے 2 روزہ اہم دورے پر چین پہنچ گئے ہیں۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق چھٹی بار روس کے صدر منتخب ہونے والے ولادیمیر پیوٹن  اپنے پہلے دورے پر چین پہنچے ہیں، بیجنگ ایئرپورٹ پر روسی صدر کا شاندار استقبال کیا گیا۔

دورہ چین کے دوران روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اپنے چینی ہم منصب اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے، اس دوران روسی صدر مشرق و سطیٰ اور یوکرین جنگ پر تبادلہ خیال کریں گے، اس کے علاوہ تجارت اور امریکی پابندیوں کیخلاف تعاون پر بھی بات چیت ہو گی۔

 

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عازمین حج کیلئے پہلی بار خودکار فضائی ٹیکسی سروس متعارف
یوکرین کے صدر زیلنسکی کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات
سعودی عرب میں عازمین حج کی آمدورفت کے لیے فلائنگ ٹیکسی کا آغاز
کویت کی رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی؛ 41 افراد جاں بحق
یمن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 49 افراد ہلاک
حجاج کرام اور مشاعر مقدسہ کی سیکیورٹی ریڈ لائن ہے، لیفٹیننٹ جنرل محمد البسامی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر