Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کویت میں کام کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

Now Reading:

کویت میں کام کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

کویت میں کام کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

کویت میں کام کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

کویت کی پبلک اتھارٹی برائے افرادی قوت کی جانب سے سرکاری اور نجی شعبوں میں پاکستان سمیت دیگر غیرملکی ملازمین کی بھرتی کے لیے ورک ویزا اور ٹرانسفر سسٹم کا اعلان کردیا گیا ہے۔

 اعلان کے بعد جون 2024 سے غیرملکی ملازمین کے لیے ورک ویزا کی فراہمی اور ٹرانسفر کی منظوری شروع کردی جائے گی۔

کویت میں بعض شعبوں خصوصاً تعمیراتی شعبے میں ورکرز کی کمی ہے اور معاوضہ کئی گنا بڑھ چکا ہے۔

 ورکرز کی کمی کو پورا کرنے کے لیے حکومت کی جانب سے کویتی اداروں کو غیرملکی ورکرز کی بھرتیوں کی اجازت دی جا رہی ہے۔

Advertisement

ملک کے مختلف شعبوں مثلاً صحت، تعلیم، غیرملکی سرمایہ کاری، سپورٹس کلبز، عوامی فلاح و بہود، زراعت، ماہی گیری، لائیواسٹاک، رئیل اسٹیٹ، صنعتی سہولیات اور چھوٹی صنعتوں کے علاوہ سرکاری کمپنیوں میں بھی غیرملکی ورکرز کو بھرتی کرنے کی اجازت دی جارہی ہے۔

غیرملکی وکرز کی خدمات حاصل کرنے کے نجی شعبے کے خواہشمند آجروں کی ضرورت کی مکمل جانچ کے بعد پی اے ایم ورک پرمٹ جاری کرے گا۔

آجروں سے ہر ورک پرمٹ کے لیے 150 کویتی دینار (تقریباً 490 ڈالر) بطور انتظامی فیس لی جائے گی۔ تاہم درج بالا شعبے ان شرائط پر عملدرآمد سے مستثنیٰ ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میدان عرفات میں پاکستانی خاتون عازم حج کے ہاں بچے کی پیدائش
حماس کا اسرائیلی ٹینک پر حملہ، 8 صیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا 
غزہ میں غذائی قلت کا بحران شدت اختیار کر گیا، اقوام متحدہ
غیر قانونی حج کرانے پر 25 افراد کے خلاف جرمانہ
حج 2024: سعودی عرب میں 14 اردنی شہری ہلاک، 17 لاپتہ
دبئی کے انڈسٹریل ایریا میں آگ بھڑک اٹھی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر