Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عیدالاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہونگی؟ اعلان ہو گیا

Now Reading:

عیدالاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہونگی؟ اعلان ہو گیا

ذوالحج کا چاند نظر آنے کے حوالے سے اہم پیشگوئی

عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں سے متعلق اعلان کر دیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہریوں کے لیے مسلسل 5 چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

متحدہ عرب امارات میں عید الاضحی 17 جون بروز پیر 2024 کو ہونے کی پیشیگوئی کی گئی ہے، یعنی ویک اینڈ کی چھٹی اتوار شامل کرکے، پیر، منگل، بدھ، جمعرات تک پانچ دن کی تعطیلات شامل ہیں۔

اگر پاکستان میں ذی القعدہ کا مہینہ 29 روز پر مشتمل ہوا تو ذو الحج کا آغاز 8 جون کو ہوگا جس کے مطابق عید الاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہو سکتی ہے۔

تاہم اگر 30 روز کا مہینہ ہوا تو تو ماہ ذوالحجہ 1445 ہجری کا آغاز 9 جون سے اور عیدالاضحیٰ 18 جون بروز منگل کو ہوگی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آرمینیا نے بھی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا
امریکا کیلئے پاکستان اور بھارت سے تعلقات اہمیت کے حامل ہیں، میتھیو ملر
سعودی عرب سے ایک اور بڑی خوشخبری سامنے آ گئی
رومانیہ یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل سسٹم بھیجے گا
اسپین جانے والے 68 تارکین وطن کو کروز شپ نے بچا لیا
سعودی حکام کی جانب سے غیر ملکی عازمین حج میں تحائف تقسیم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر