Advertisement
Advertisement
Advertisement

افغانستان، شدید سیلاب سے 300 افراد ہلاک ، ہزاروں بے گھر

Now Reading:

افغانستان، شدید سیلاب سے 300 افراد ہلاک ، ہزاروں بے گھر

افغانستان میں شدید سیلاب سے کم ازکم 300 افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہوگئے ہیں۔

اقوام متحدہ کی ایجنسی انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کی  رپورٹ  کے  مطابق بدخشاں، غور، بغلان اور ہرات میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے تقریباً 2,000 سے زائد گھر تباہ ہو چکے ہیں۔

سیلاب سے ہونے والی وسیع پیمانے پر تباہی کے بعد ہزاروں مزید افراد کو انسانی امداد کی ضرورت ہے۔

اقوام متحدہ کے مطابق افغان باشندوں کو دنیا کے سب سے بڑے انسانی بحران کا سامنا ہے، افغان طالبان نے امدادی کارکنوں کو ہراساں کر نے اور اقوام متحدہ کے لیے خواتین کے کام کرنے پر پابندی لگا کر امدادی ایجنسیوں کے لیے کام کرنا مزید مشکل بنا دیا ہے۔

اقوام متحدہ کے مطابق افغان  طالبان کے کابل پر قبضے کے 3 سال  بعد بھی لاکھوں افغانیوں کی زندگیوں میں کوئی بہتری نہیں آئی، جس سے لاکھوں لوگوں کی زندگیوں اور معاش کو خطرہ لاحق ہے، غذائی قلت بڑھ گئی ہے، صحت کی دیکھ بھال کا نظام تباہ ہو رہا ہے اور لاکھوں افراد بے روزگار ہوچکے  ہیں۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق افغانستان میں زیادہ تر خواتین کے کام کرنے پر بھی پابندی عائد ہے۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گذشتہ ہفتوں کے دوران لبنان میں 690 بچے زخمی ہوگئے، یونیسیف
فلسطینی حق پر ہیں اور ہم ان کے ساتھ ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
کشیدگی نہیں چاہتے لیکن حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیا جائے گا، ایران کا امریکہ کو دو ٹوک پیغام
اسرائیلی فوج کا حسن نصراللہ کے ممکنہ جانشین ہاشم صفی الدین کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
حزب اللہ سے زمینی جھڑپوں میں مزید 17 اسرائیلی فوجی ہلاک
لبنان میں حزب اللہ کے خلاف زمینی آپریشن میں آٹھ اسرائیلی فوجی ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر