Advertisement

پاکستان کا یومِ آزادی؛ امریکی وزیر خارجہ کا پاک امریکہ شراکت داری کو مزید تقویت دینے کا عزم

پاکستان کا یومِ آزادی؛ امریکی وزیر خارجہ کا پاک امریکہ شراکت داری کو مزید تقویت دینے کا عزم

پاکستان کے 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر امریکی وزیر خارجہ نے پاک امریکہ شراکت داری کو مزید تقویت دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے پاکستان کو یوم آزادی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ تمام امریکی شہریوں کی جانب سے پاکستان کی عوام کو 78 ویں یوم ازادی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

اینٹنی بلنکن کہتے ہیں کہ 77 برس سے پاکستان اور امریکی عوام کے تعلقات دونوں ممالک کے تعلقات کی بنیاد ہیں، رواں برس پاکستان اور امریکہ کی شراکت داری کو مزید تقویت دی جائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے خوشحال مستقبل کے لیے عوامی رابطوں کو مزید فروغ دیا جائے گا، پاکستان اور امریکہ جمہوری اصولوں اور قانون کی حکمرانی کے اصول پر یقین رکھتے ہیں۔

وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن مزید کہتے ہیں کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان شراکت داری رکھنے کے متمنی ہیں تاکہ دونوں ملکوں کو مزید محفوظ بنائے جاسکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version