Advertisement
Advertisement
Advertisement

مقبوضہ کشمیر پر عالمی ادارے کا مؤقف بدستور برقرار ہے، اقوام متحدہ

Now Reading:

مقبوضہ کشمیر پر عالمی ادارے کا مؤقف بدستور برقرار ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ

مقبوضہ کشمیر پر عالمی ادارے کا مؤقف بدستور برقرار ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان عزیز حق کا کہنا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر پر عالمی ادارے کا مؤقف بدستور برقرار ہے۔

 ترجمان فرحان عزیز حق نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور 5 اگست 2019 کو بھارت کے مقبوضہ کشمیر کے الحاق کے بعد اقوام متحدہ کے ہیڈ کوآرٹر میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ مقبوضہ کشمیر پر اقوام متحدہ کا مؤقف تبدیل نہیں ہوا۔

 انہوں نے کہا کہ اس خطے کے بارے میں اقوام متحدہ کا مؤقف اقوام متحدہ کے چارٹر اور قابل اطلاق سلامتی کونسل کی قراردادوں کے تحت چلتا ہے۔

اقوام متحدہ کے نائب ترجمان نے مزید کہا کہ جموں و کشمیر کے تنازع کا حتمی حل انسانی حقوق کے مکمل احترام کے مطابق پرامن طریقے سے طے کرنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی بربریت سے اب تک 40 ہزار سے زائد فلسطینی شہید
منکی پاکس ویکسین کی پہلی کھیپ کانگو پہنچ گئی
امریکی اسکول میں فائرنگ کرنے والے سے گزشتہ سال بھی پوچھ گچھ ہوئی تھی
جکارتہ، پوپ فرانسس کا استقلال مسجد کا دورہ
مائیکل بارنیئر فرانس کے نئے وزیر اعظم نامزد
بنگلادیش کی مشکلات میں مزید اضافہ؛ روہنگیا سے ہجرت کرنے والوں کی تعداد بڑھ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر