Advertisement
Advertisement
Advertisement

غزہ: اسرائیلی فوج کا ایک بار پھر پناہ گزین اسکول پر حملہ، 17 فلسطینی شہید

Now Reading:

غزہ: اسرائیلی فوج کا ایک بار پھر پناہ گزین اسکول پر حملہ، 17 فلسطینی شہید
غزہ

غزہ: اسرائیلی فوج کا ایک بار پھر پناہ گزین اسکول پر حملہ، 17 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے ایک بار پھر پناہ گزین اسکول پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 17 فلسطینی شہید اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی فوج کے مطابق اسکول کو فلسطینی گروپ حماس کے کمانڈ سینٹر کے طور پر جنگجوؤں کو چھپانے اور ہتھیار بنانے کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا۔

الاقصی اسپتال پر صہیونی فورسز کی کارروائی سے 3 فلسطینی شہید 18 زخمی ہوگئے۔

 جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے میں 4 فلسطینی شہید اور دیر البلاح میں اسرائیلی بمباری سے 3 فلسطینی جان کی بازی ہار گئے۔

دوسری جانب مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے 2 ڈرون حملے کیے گئے جس میں حماس کمانڈر سمیت 9 فلسطینی شہید ہوئے۔

Advertisement

لبنان میں گاڑی پر اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ کے اہم کمانڈر علی عبد علی شہید ہوئے۔

 واضح رہے کہ غزہ میں 7 اکتوبر سے جاری وحشیانہ حملوں میں اب تک 39 ہزار 500 سے زیادہ فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جبکہ 91 ہزار 250 زخمی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
طالبان نے افغانستان میں انسداد پولیو مہم معطل کر دی، اقوام متحدہ
پرتگال، جنگلات میں لگی خوفناک آگ بے قابو، یورپ سے مدد کی اپیل
یمنی حوثیوں نے ایک اور امریکی ڈرون مار گرایا
نئی نویلی دلہن کا پہلی بار کھانا بنانا سسرالیوں کو مہنگا پڑگیا
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب فائرنگ
حوثیوں کے ہائپر سونک بیلسٹک میزائل وسطی اسرائیل تک پہنچ گئے، متعدد زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر