Advertisement
Advertisement
Advertisement

حسینہ واجد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا

Now Reading:

حسینہ واجد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا
شیخ حسینہ واجد

بنگادیشی حکومت نے حسینہ واجد کے قریبی سفیروں کو واپس طلب کرلیا

سابق بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد اور ان کے دور کے اہم حکومتی عہدیداروں پر شہری کے قتل کے الزام پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

مقدمے میں حسینہ واجد کے علاوہ عوامی لیگ کے جنرل سیکرٹری، سابق وزیر داخلہ، سابق پولیس سربراہ، تحقیقاتی ادارے کے سابق سربراہ سمیت نامعلوم پولیس اہلکاروں کو نامزد کیا گیا ہے۔

 شیخ حسینہ اور دیگر کے خلاف مقدمہ  ڈھاکا کے رہائشی اور مقتول کے قریبی شخص امیر حمزہ نے درج کروایا۔

مقدمے کے متن میں لکھا گیا ہے کہ طلبا مظاہروں کے دوران پولیس نے فائرنگ کی اور ایک گولی سڑک سے گزرتے ہوئے شہری ابو سعید کو لگنے سے اس کی موت ہوئی۔

طلبا کے احتجاج اور 300 سے زائد لوگوں کی ہلاکت اور 150 پولیس اہلکار زخمی ہوئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی بربریت سے اب تک 40 ہزار سے زائد فلسطینی شہید
منکی پاکس ویکسین کی پہلی کھیپ کانگو پہنچ گئی
امریکی اسکول میں فائرنگ کرنے والے سے گزشتہ سال بھی پوچھ گچھ ہوئی تھی
جکارتہ، پوپ فرانسس کا استقلال مسجد کا دورہ
مائیکل بارنیئر فرانس کے نئے وزیر اعظم نامزد
بنگلادیش کی مشکلات میں مزید اضافہ؛ روہنگیا سے ہجرت کرنے والوں کی تعداد بڑھ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر