جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوگیا ہے۔
جنوبی کوریا کے وزرات صحت نے کووِڈ۔19 کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے حفاظتی تدابیر میں اضافہ کر دیا۔
جنوبی کوریا میں کووِڈ۔19 کیسوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کی وجہ سے کوریا امراض کنٹرول ایجنسی KDCA فعال کرنے کا اعلان کردیا۔
حکام کے مطابق جنوبی کوریا میں اگست کے پہلے ہفتے میں کووِڈ۔19 کی وجہ سے ہسپتال آنے والے مریضوں کی تعداد 861 ہو گئی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement