Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری

Now Reading:

سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری

سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری

سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کا کہنا ہے کہ لیبرقانون کے کچھ آرٹیکلز میں ترامیم کارکنوں کیلئے زیادہ پرکشش کام کا ماحول پیدا کریں گی۔

کابینہ کی جانب سے جن تبدیلیوں کی منظوری دی گئی ہے انکا مقصد روزگار کے استحکام کو بہتر بنانا، حقوق کا تحفظ، انسانی سرمائے اور تربیت کے مواقع کو فروغ دینا اور روزگار فراہم کرنا ہے۔

قوانین میں یہ ترامیم وژن 2030 کے اہداف کے مطابق ہیں، دوسرے ملکوں میں لیبر قوانین کا مطالعہ کرنے اور بین الاقوامی بہترین طریقوں کا جائزہ لینے کے بعد کی گئی ہیں۔

وزارت کا کہنا ہے کہ یہ ترامیم ملازمت کے معاہدوں میں شامل تمام فریقوں کے مفادات پر غور کرتی ہیں۔ چھٹیوں اور کنٹریکٹ کے سیکشن کو بڑھاتی ہیں۔

Advertisement

اس کے علاوہ استعفے اور اسائنمنٹ کی نئی تعریفیں شامل کی گئی ہیں۔ ساتھ ہی استعفے کے طریقہ کار کا خاکہ دیا گیا ہے جبکہ کارکنوں کے لیے شکایات کے طریقہ کار میں ترمیم کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
طالبان نے افغانستان میں انسداد پولیو مہم معطل کر دی، اقوام متحدہ
پرتگال، جنگلات میں لگی خوفناک آگ بے قابو، یورپ سے مدد کی اپیل
یمنی حوثیوں نے ایک اور امریکی ڈرون مار گرایا
نئی نویلی دلہن کا پہلی بار کھانا بنانا سسرالیوں کو مہنگا پڑگیا
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب فائرنگ
حوثیوں کے ہائپر سونک بیلسٹک میزائل وسطی اسرائیل تک پہنچ گئے، متعدد زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر