اقوام متحدہ میں ایرانی مشن نے کہا ہے کہ ایران کو اپنے دفاع کا قانونی حق حاصل ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں ایرانی مشن کا کہنا تھا کہ ایران کوحاصل حق دفاع کاغزہ جنگ بندی سےکوئی تعلق نہیں ہے۔
یواین مشن ایران نے کہا کہ ہماراردعمل غزہ میں ممکنہ جنگ بندی کے لیے نقصان دہ نہیں ہوگا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ ہمارے ردعمل کا وقت اور انداز جنگ بندی پر اثرانداز نہیں ہوگا، ایران کی ترجیح ہے کہ غزہ میں دیرپا جنگ بندی ہو، جنگ بندی معاہدہ اگرحماس کو منظور ہوا تو ایران کو بھی قبول ہوگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News