امریکی وزیردفاع لائیڈ آسٹن کا کہنا ہے کہ امریکہ مشرق وسطیٰ میں امریکی اہلکاروں پرحملےبرداشت نہیں کرےگا۔
بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کا کہنا ہے کہ امریکہ مشرق وسطیٰ میں امریکی اہلکاروں پر حملے برداشت نہیں کرے گا۔
انہوں نے کہا یہ یقین ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں پرحملےکےپیچھےایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کاہاتھ تھا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روزعراق کی الاسدایئربیس پرراکٹ حملے میں متعدد امریکی اہلکارزخمی ہوئےتھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News