Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی وزیر خارجہ اور امریکی ہم منصب میں ٹیلیفونک رابطہ

Now Reading:

سعودی وزیر خارجہ اور امریکی ہم منصب میں ٹیلیفونک رابطہ
سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ اور امریکی ہم منصب میں ٹیلیفونک رابطہ

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اور امریکی ہم منصب اینٹونی بلنکن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان غزہ، یمن اور سوڈان کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔

امریکی وزیر خارجہ کا مشرق وسطیٰ دورے کا مقصد غزہ میں جنگ بندی معاہدے  کے لیے سفارتی دباؤ بڑھانا ہے۔

واضح رہے کہ امریکی وزیرخارجہ اینٹونی بلنکن کل مشرق وسطیٰ کے دورے پر تل ابیب پہنچے ہیں۔

تل ابیب میں امریکی وزیر خارجہ آج وزیراعظم نیتن یاہو سمیت سینئر اسرائیلی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔

Advertisement

سعودی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ بلنکن تل ابیب سے مصر پہنچیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر