Advertisement

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب فائرنگ

ڈونلڈ ٹرمپ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب فائرنگ

امریکی ریاست فلوریڈا میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب فائرنگ ہوئی جس میں وہ محفوظ رہے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  صدارتی الیکشن میں ریپبلیکن پارٹی کے امیدوار اور سابق صدر ڈونلڈٹرمپ گولیوں کی زدمیں آنےسےمحفوظ رہے۔

فلوریڈامیں ویسٹ پام بیچ گالف کلب کےقریب جب فائرنگ ہوئی  تو   ٹرمپ وہاں  گالف کھیل رہے تھے۔

ترجمان ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ فائرنگ کاواقعہ قاتلانہ حملہ ہےجس کی تحقیقات کررہےہیں۔

یاد رہے کہ رواں سال 13 جولائی کو ٹرمپ  پنسلوانیامیں قاتلانہ حملےمیں زخمی ہوئےتھے۔گولی بظاہر ٹرمپ کے کان کو چھوتی ہوئی نکل گئی تھی۔

Advertisement

فائرنگ کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں کی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version