Advertisement

کملا ہیرس کا چیلنج؛ ڈونلڈ ٹرمپ کا دوبارہ مباحثے سے انکار

ڈونلڈ ٹرمپ کا دوبارہ مباحثے سے انکار، کملا ہیرس نے چیلنج دے دیا

ڈونلڈ ٹرمپ کا دوبارہ مباحثے سے انکار، کملا ہیرس نے چیلنج دے دیا

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس سے دوبارہ مباحثے کے لیے انکار کردیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایک مباحثہ جوبائیڈن کے ساتھ دوسرا کملاہیرس کے ساتھ ہوا، اب کوئی تیسرا مباحثہ نہیں ہوگا۔

سابق امریکی صدر نے کہا کہ بنیاد پرست کملا ہیرس نے ہمارے ملک کو تباہ کردیا ہے، کملا ہیرس اور جوبائیڈن کی وجہ سے امریکہ میں مسائل پیدا ہوئے۔

دوسری جانب ڈیموکریٹک صدارتی امیدوارکملا ہیرس نے ٹرمپ کو ایک اور مباحثے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ امریکی ووٹرز چاہتے ہیں کہ ٹرمپ کے ساتھ ایک اور مباحثہ ہو۔

واضح رہے کہ 10 ستمبر کو ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان ہونے والے مباحثے میں دونوں رہنماؤں نے اپنی کامیابی کا دعویٰ کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فلسطینی حق پر ہیں اور ہم ان کے ساتھ ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
کشیدگی نہیں چاہتے لیکن حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیا جائے گا، ایران کا امریکہ کو دو ٹوک پیغام
اسرائیلی فوج کا حسن نصراللہ کے ممکنہ جانشین ہاشم صفی الدین کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
حزب اللہ سے زمینی جھڑپوں میں مزید 17 اسرائیلی فوجی ہلاک
لبنان میں حزب اللہ کے خلاف زمینی آپریشن میں آٹھ اسرائیلی فوجی ہلاک
اسرائیل پر حملے کے بعد ایران میں فضائی آپریشن بحال
Next Article
Exit mobile version