
امریکی صدارتی انتخابات میں 5 دن باقی، ٹرمپ اور کملا کی انتخابی مہم تیز
امریکی صدارتی انتخابات میں 5 دن باقی، ٹرمپ اور کملاکی انتخابی مہم تیز ہوگئیں ہیں۔
ٹرمپ اور کملا ہیرس کے سوئنگ اسٹیٹس میں حمایت کیلئے تابڑ توڑ دورے جاری ہیں، جبکہ مشی گن، پینسلوینیا اور نارتھ کیرولائنا میں کانٹے کا مقابلے متوقع ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق تینوں اسٹیٹس کے الیکشن پولز میں کسی کو واضح برتری حاصل نہیں ہے، جبکہ ٹرمپ اور کملا ہیرس آج وسکونسن میں انتخابی ریلیوں سے خطاب کریں گے۔
کملا ہیرس نے کہا کہ ٹرمپ امریکی عوام کو خوفزدہ کرکے ووٹ حاصل کرنا چاہتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News