Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈونلڈ ٹرمپ کا فلاڈیلیفیا میں دھاندلی کا الزام مسترد

Now Reading:

ڈونلڈ ٹرمپ کا فلاڈیلیفیا میں دھاندلی کا الزام مسترد
امریکی صدارتی انتخابات؛ ڈونلڈ ٹرمپ کا دھاندلی کا الزام مسترد

امریکی صدارتی انتخابات؛ ڈونلڈ ٹرمپ کا دھاندلی کا الزام مسترد

حکام نے ڈونلڈ ٹرمپ کے فلاڈیلیفیا میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کے الزام کو مسترد کردیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ٹروتھ سوشل‘‘ پر فلاڈیلیفیا میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کا الزام عائد کیا۔

انہوں نے لکھا تھا کہ امریکی ریاست فلاڈیلفیا میں قانون نافذ کرنے والے ادارے آرہے ہیں کیونکہ وہاں وسیع پیمانے پر دھاندلی ہوئی ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے الزامات تو عائد کیے گئے ہیں تاہم انہوں نے اس حوالے کوئی تفصیلات یا شواہد شیئر نہیں کیے ہیں۔

Advertisement

فلاڈیلفیا پولیس ڈپارٹمنٹ نے خبر رساں ادارے کو بتایا کہ وہ ان اطلاعات سے بے خبر ہیں جن کا ذکر ٹرمپ نے کیا ہے۔

فلاڈیلفیا کے ڈسٹرکٹ اٹارٹی لیری کراسنر کہتے ہیں کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے پاس اس طرح کے الزام کی کوئی خبر نہیں۔

دوسری جانب فلاڈیلفیا کے ری پبلکن سٹی کمشنر نے ایکس پر لکھا کہ اس طرح الزام میں کوئی صداقت نہیں۔ یہ غلط معلومات پر مبنی ہے اور فلاڈیلفیا میں ووٹنگ کا عمل محفوظ انداز میں ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاس اینجلس میں جنگلاتی آگ بے قابو، فائر حکام کی قدرت کے رحم کی اپیل
جاپان میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی، سونامی کی وارننگ جاری
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری؛ 5 دنوں میں 70 فلسطینی بچے شہید
امریکی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم میں ٹیلیفونک رابطہ
مقبوضہ کشمیر میں مودی کے دورے سے قبل پابندیاں مزید سخت
لاس اینجلس میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا، ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر