Advertisement

صدر ڈونلڈٹرمپ وفاقی عدلیہ کی تشکیل نو کیلئے تیار

صدر ڈونلڈٹرمپ وفاقی عدلیہ کی تشکیل نو کیلئے تیار

صدر ڈونلڈٹرمپ وفاقی عدلیہ کی تشکیل نو کیلئے تیار

نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ وفاقی عدلیہ کی تشکیل نو کیلئے تیار ہیں۔

خبرایجنسی کے مطابق ٹرمپ دوسری مدت میں بے خوف قدامت پسند ججوں کو تعینات کرنےکاارادہ رکھتے ہیں، جبکہ ٹرمپ کی پہلی مدت میں 234 عدالتی تقرریاں ہوئیں جن میں سپریم کورٹ کے 3 جج بھی شامل تھے۔

خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ ٹرمپ ماتحت عدالتوں میں 100 سے زائد خالی آسامیوں پر قدامت پسند ججز لگائیں گے، عدالتی نامزدگیوں کی تصدیق کیلئے سینیٹ اب ری پبلکن کےکنٹرول میں آچکی ہے، نئےججز ماحولیاتی، مالیاتی اور دیگر ضوابط پرسخت فیصلےکریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملائیشیا میں طوفانی بارشیں، کئی ریاستوں میں سیلاب
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے 422 زور مکمل، مزید 100 فلسطینی شہید
مقبوضہ کشمیر؛ کینسر کے مریضوں میں تشویش ناک اضافہ ریکارڈ
بھارتی اسپتال کا بنگلادیشی مریضوں کا علاج کرنے سے انکار
ملائیشیا میں شدید بارشیں؛ 18 ہزار سے زائد خاندان متاثر
چین میں دنیا کے سب سے بڑے سونے کے ذخائر دریافت، مالیت 80 بلین امریکی ڈالر سے زائد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version