Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسرائیل ہمیں شکست نہیں دے سکتا، حزب اللہ کے نئے سربراہ کا واضح پیغام

Now Reading:

اسرائیل ہمیں شکست نہیں دے سکتا، حزب اللہ کے نئے سربراہ کا واضح پیغام
اسرائیل ہمیں شکست نہیں دے سکتا، حزب اللہ کے نئے سربراہ کا واضح پیغام

اسرائیل ہمیں شکست نہیں دے سکتا، حزب اللہ کے نئے سربراہ کا واضح پیغام

بیروت: حزب اللہ کے نئے سربراہ نعیم قاسم نے اسرائیل کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا کہ وہ ہمیں شکست نہیں دے سکتے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کے نئے سربراہ نعیم قاسم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ کو سیز فائر کے لئے مجوزہ مسودہ موصول ہوگیا۔

نعیم قاسم کے مطابق سیز فائر کا مسودہ امریکی ایلچی نے فراہم کیا، جنگ بندی اسرائیلی ردعمل اور نیتن یاہو کی سنجیدگی پر منحصر ہے۔

سربراہ حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل ہمیں شکست نہیں دے سکتا، اسرائیل لبنان کی خود مختاری کا خیال رکھے، لبنان کی خود مختاری کے تحفظ تک مذاکرات جاری رہیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر مذاکرات ناکام ہوئے تو جنگ جاری رکھیں گے، ہم قابل ہیں اور لڑتے رہیں گے۔

Advertisement

سربراہ حزب اللہ مزید کہتے ہیں کہ غزہ اور لبنان میں جنگ کا واحد حل نسل کشی کی کارروائیوں کا خاتمہ ہے، اسرائیل لبنان میں گھس کر شہریوں کو شہید کرنا بند کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر